*💎꧁➳قیمتی موتی➳꧂💎*
*💎꧁➳قیمتی موتی➳꧂💎*
February 17, 2025 at 12:52 PM
*‏چیزیں جو خوف زدہ کر دیتی ہیں...!!* ‏اونچی آواز ، ‏ڈھلتی شامیں ، ‏طوفانی راتیں ، ‏احساس سے عاری پتھر نما دل ، ‏مغلظات بکتی زبانیں ، ‏سخت آزمائش کے دن ، ‏اور... ‏منافقت میں لپٹے یقین کا قصیدہ پڑھتے انسان✨🖤
👍 ❤️ 4

Comments