
*💎꧁➳قیمتی موتی➳꧂💎*
February 19, 2025 at 02:03 PM
*مٹی کا مٹکا اور رشتے کی قیمت صرف بنانے والے کو ہی پتہ ہوتی ہے۔ توڑنے والے کو نہیں۔ غلط ہو کر خود کو صحیح ثابت کرنا اتنا مشکل نہیں ہوتا جتنا صحیح ہو کر خود کو صحیح ثابت کرنا ہوتا ہے*
❤️
2