*💎꧁➳قیمتی موتی➳꧂💎*
February 28, 2025 at 02:33 AM
*🌴ماں اپنے بچے کی ایکــــــ سسکی بھی برداشتــــــ نہیں کر پاتی، تو سوچو وہ اللہ جو تم سے ماں سے بھی زیادہ محبتــــــ کرتا ہے، کیسے تمہاری پریشانیوں کو نظرانداز کر سکتا ہے؟ وہ تمہارے ہر آنسو، ہر دعا، اور ہر فریاد کو سنتا ہے اور تمہارے حـــق میں جو بہتر ہو، وہی عطا کـــرتا ہے۔*
❤️
2