🌹ــ اسلامی گلدستہ ــ🌹
🌹ــ اسلامی گلدستہ ــ🌹
February 18, 2025 at 11:18 AM
نیکی چاہے چھوٹی ہی ہو فرق پڑتا ہے 🥀 جیسے سفید دودھ میں ایک چٹکی ہلدی سے۔ ایک دیگ چاول میں، دوچٹکی زعفران سے، ایک کپ چائے میں کھٹاس کی تین بوندوں سے، فرق مقدار میں کتنا ہی کم، اور تعداد میں کتنا ہی نیچے کیوں نہ ہو پڑتا ہے۔ اس لیئے چھوٹی چھوٹی نیکیاں کرتے رہا کریں کسی نیکی کو حقیر نہ جانیں کیا پتہ وہی نیکی آپکو جنت میں لے جانے کا سبب بن جائے۔💕
❤️ 👍 🌸 🫀 22

Comments