🌹ــ اسلامی گلدستہ ــ🌹 WhatsApp Channel

🌹ــ اسلامی گلدستہ ــ🌹

3.3K subscribers

About 🌹ــ اسلامی گلدستہ ــ🌹

_آئے جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔💐✨_ _ہم آپ کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں _ _آئیے ہمارے چینل کا وزٹ کیجئے_ _وہ بھی بالکل۔۔۔_ *_" مفت---- !_* *_" مفت----- !_* *_" مفت------ !_* _پسند آئے تو follow ضرور کیجئے گا _ _تعاون کا بہت بہت شکریہ 🌸✨❤️_ https://whatsapp.com/channel/0029VaK2UmUJ3jv5Yyg3E52J

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

🌹ــ اسلامی گلدستہ ــ🌹
🌹ــ اسلامی گلدستہ ــ🌹
6/6/2025, 7:29:30 AM

‏*انسان کے پاس ایک ایسا سائیہ دار انسان ضرور ہو کہ جب وہ دنیا سے تعلقات سے معاملات سے تھکے تو اس کے سائے میں چند لمحے وہ بیٹھ سکے ۔ جہاں اس کو خوف نہ ہو جہان مان ہو جہاں عزت ہو جہاں معلوم ہو کہ یہاں کی گئی کہی گئی ہر بات ہر درد یہیں دفن رہے گا.* 𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼

Post image
❤️ 👍 13
Image
🌹ــ اسلامی گلدستہ ــ🌹
🌹ــ اسلامی گلدستہ ــ🌹
6/6/2025, 3:15:16 AM

*عرفات کے آنسو ، مزدلفہ کی خاموشی ، اور رب کی آغوش* 🤲🏻💯💙 *✍️قلم حکمت* *غروبِ آفتاب کے بعد عرفات کی وادی پیچھے رہ گئی تھی* *بسوں ، گاڑیوں ، اور قدموں کا کارواں خاموش ، تھکا ہوا ، مگر اندر ہی اندر ایک ایسی آگ جل رہی تھی جسے صرف رب جانتا ہے* *اور پھر مزدلفہ آ گیا ۔ نہ خیمے ، نہ بسترے ، نہ دیواریں ، نہ چھت* *صرف زمین ، اور اس پر بکھرے ہوئے لاکھوں گناہگار جیسے کسی عدالت میں فیصلے کا انتظار ہو* *وہاں کوئی امیر نہ تھا ، کوئی غریب نہ رہا ' ہر شخص چادر میں لپٹا ، آسمان کی چھت کے نیچے* 🌎 *زمین پر یوں لیٹا تھا جیسے اپنی قبر میں ہو ، اور یہ رات ، جیسے برزخ کی پہلی ساعت* *چاند خنک تھا،ہوا میں خاک کی باس تھی ، مگر دل ❤️ دل رب کے اتنے قریب تھا کہ ہر دھڑکن میں تسبیح کی صدا سنائی دیتی تھی* *کہیں کوئی چپ چاپ کنکریاں چن رہا تھا ، ہر کنکری شاید کسی گناہ کا کفارہ ، اور کہیں کوئی چہرہ رب کے حضور سجدہ ریز،اپنی آنکھوں میں پوری زندگی کا حساب لئے* *یہ رات نیند کی نہیں تھی یہ رات بخشش کی تھی یہ وہ لمحے تھے جب عرش پر لکھا جا رہا تھا* *“آج فلاں کو معاف کر دیا گیا* *`یہ مزدلفہ ہے جہاں زمین سخت ہے مگر آسمان نرم ہو جاتا ہے,*

Post image
❤️ 😢 👍 19
Image
🌹ــ اسلامی گلدستہ ــ🌹
🌹ــ اسلامی گلدستہ ــ🌹
6/9/2025, 12:37:04 AM

*⬅️خوبصورتی اخلاق کے بغیر کچھ نہیں، چاہے ظاہری شکل کتنی ہی اچھی کیوں نہ ہو۔* *⬅️ليس الجمال بأثواب تزيننا* *إن الجمال جمال العلم والادب.* *حقیقی خوبصورتی وہ نہیں جو لباس سے آئے (یعنی اچھے، عمدہ اور مہنگے کپڑے پہننے سے انسان خوبصورت نہیں ہوتا) بلکہ حقيقى خوبصورتی علم اور ادب وأخلاق كى خوبصورتى ہے۔* 𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼

Post image
❤️ 🫀 7
Image
🌹ــ اسلامی گلدستہ ــ🌹
🌹ــ اسلامی گلدستہ ــ🌹
6/6/2025, 7:30:00 AM

‏*رشتوں کی مثال درختوں کی مانند ہے جب ہم انہیں اپنی ضروریات سے کاٹتے جاتے ہیں تو گھنی چھاؤں سے محروم ہو جاتے ہیں🖤🍂* 𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼

Post image
❤️ 👍 😢 💯 🙏 🤮 26
Image
🌹ــ اسلامی گلدستہ ــ🌹
🌹ــ اسلامی گلدستہ ــ🌹
6/5/2025, 4:17:13 PM

اپنی آہوں کو فلک کی وسعتوں کے سپرد کر دو ! تمہاری سسکیوں، تمہارے اشکوں، تمہاری مچلتی حسرتوں، تمہاری روح میں انگاروں کی مانند سلگتی چیخوں، تمہارے لبوں پر ٹوٹتی دعاؤں کے پورا ہونے کا دن آن پہنچا تو پھر بتلاؤ بھلا تم نے اپنے رب کو منانے کے کتنے انداز سنبھال رکھے ہیں؟ ہائے قابلِ ترس ہے وہ انسان جس کے لیے عرفہ جیسا دن آیا اور وہ اپنی کسی بھی غفلت کی وجہ سے اس کو گنوا بیٹھا🥀 ~ اختِ حماد

Post image
❤️ 😢 🤲 17
Image
🌹ــ اسلامی گلدستہ ــ🌹
🌹ــ اسلامی گلدستہ ــ🌹
6/9/2025, 12:37:03 AM

*🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤* 12 ذوالحجہ 1446ھ 09 جون 2025ء پیر Monday *قَالَ رَبِّ اغۡفِرۡ لِیۡ وَ لِاَخِیۡ وَ اَدۡخِلۡنَا فِیۡ رَحۡمَتِکَ ۖ وَ اَنۡتَ اَرۡحَمُ الرّٰحِمِیۡنَ* سورۃ الاعراف آیت151 موسیٰ (علیہ السلام) نے کہا: میرے پروردگار! میری اور میرے بھائی کی مغفرت فرمادے، اور ہمیں اپنی رحمت میں داخل کردے۔ تو تمام رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔

❤️ 👍 5
🌹ــ اسلامی گلدستہ ــ🌹
🌹ــ اسلامی گلدستہ ــ🌹
6/10/2025, 12:38:31 AM

*🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤* 13 ذوالحجہ 1446ھ 10 جون 2025ء منگل Tuesday *وَ اذۡکُرۡ رَّبَّکَ فِیۡ نَفۡسِکَ تَضَرُّعًا وَّ خِیۡفَۃً وَّ دُوۡنَ الۡجَہۡرِ مِنَ الۡقَوۡلِ بِالۡغُدُوِّ وَ الۡاٰصَالِ وَ لَا تَکُنۡ مِّنَ الۡغٰفِلِیۡنَ* سورۃ الاعراف آیت 205 اور اپنے رب کا صبح و شام ذکر کیا کرو، اپنے دل میں بھی، عاجزی اور خوف کے (جذبات کے) ساتھ، اور زبان سے بھی، آواز بہت بلند کیے بغیر! اور ان لوگوں میں شامل نہ ہوجانا جو غفلت میں پڑے ہوئے ہیں۔

❤️ 4
🌹ــ اسلامی گلدستہ ــ🌹
🌹ــ اسلامی گلدستہ ــ🌹
6/9/2025, 12:37:55 AM

*الـلّٰـہ کـے ہـر فیصلـے پـر مطمئـن رہیـں کیـونکـہ الـلّٰـہ وہ نہیـں دیتـا جـو آپ کـو اچھـا لگتـا ہـے بلکـہ الـلّٰـہ وہ دیتـا ہـے جـو آپ کیلئـے اچھـا ہـوتـا ہـے💯♥️🫶🏻*

Post image
❤️ 💯 👍 🌸 🤲 21
Image
🌹ــ اسلامی گلدستہ ــ🌹
🌹ــ اسلامی گلدستہ ــ🌹
6/6/2025, 3:13:18 AM

*🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤* 09 ذوالحجہ 1446ھ 06 جون 2025ء جمعہ Friday رسول اللہ ﷺ عرفہ (9 ذی الحجہ) کے دن فجر کی نماز سے تیرہ ذی الحجہ کے عصر کی نماز تک ہر فرض نماز کے بعد تکبیراتِ تشریق جہراً کہتے تھے۔ *الله أكبر ، الله أكبر ، لا إله إلا الله ، والله أكبر ، الله أكبر ولله الحمد*

❤️ 👍 5
🌹ــ اسلامی گلدستہ ــ🌹
🌹ــ اسلامی گلدستہ ــ🌹
6/5/2025, 3:33:46 PM

`اپنی دعائیں تیار کر لیجئے`🤲🏻 *یوم عرفه ....* ( 9 ذوالحجۃ) *ہم خود کو بھی یاد دلا رہے ہیں اور آپ کو بھی۔۔۔* کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہ *یومِ عرفہ کی تیاری* میں اپنی دعائیں پہلے سے ترتیب دیتے تھے۔ * *انہیں اس دن کی عظمت پر کامل یقین تھا کہ* * یومِ عرفہ میں مانگی گئی دعائیں ضرور قبول ہوں گی، ان شاء اللہ۔ 👌🏻 ✨ *ایک صالح بزرگ کہتے ہیں:* "واللہ! میں نے جو دعا یومِ عرفہ کے دن مانگی، اور ایک سال گزرا، *تو میں نے اُسے ایسے پورا ہوتے دیکھا جیسے صبح کی روشنی واضح ہوتی ہے۔"* 🤲🏻🍃 اللهُم بلّغنا يوم عرفة واجعل لنا فيه دعوةً لا تُرَد. *اے اللہ! ہمیں یومِ عرفہ نصیب فرما اور اس دن ہمیں ایسی دعا عطا فرما جو کبھی رد نہ ہو۔* آمین یارب العالمین             •

❤️ 🤲 13
Link copied to clipboard!