🌹ــ مرحبا ماہ رمضان المبارک ــ🌹
🌹ــ مرحبا ماہ رمضان المبارک ــ🌹
February 19, 2025 at 03:16 PM
*تکبرسے بچنے کا بھت قیمتی نسخہ ..!* بزرگوں نے فرمایاہے کہ تکبرسے بچنے کا بھترین نسخہ یہ ہے کہ: اپنی تعریف لوگوں سے ہرگز نہ سنے۔ اگرکوئی شاگرد۔کوئی مرید۔کوئی مقدی۔کوئی کارکن۔کوئی عقیدت مند آپ کی تعریف کریں کہ: امام صاحب!خطیب صاحب! آپ کا بیان توبھت زبردست ہے۔آپ جیسا تو کوئی نھیں ہے۔ استادجی! آپ کے درس کا تو کیاہی کھنا۔ پیرصاحب!شیخ صاحب! آپ کی بزرگی کو سلام پیش کرتاھو۔ قاری صاحب! آپ کی قراءت تو ماشاء اللہ۔ مجاھدصاحب! آپ جیسا بھادر تو کوئی نھیں ہے۔وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔ تو فورا اس کے منہ پر ہاتھ رکھ دے اور اس کو سمجھائیں کہ مخلوق کی تعریف کے بجاۓ خالق کی تعریف کریں۔ اور میرے درس۔ میری تقریر۔میری تلاوت۔میرے تصوف اور میرے جھاد وغیرہ کا مقصد ہی یھی تھا کہ مخلوق کا تأثر دلوں سے نکل جاۓ اور ھمارے دل اللہ تعالیٰ جل شانہ سے متأثر ھوجاۓ۔اس لیئے ہر جگہ اور ہر وقت خالق کی تعریف کرنی چاہیئے کہ اسی کا نام۔۔۔۔۔الحمید۔۔۔۔۔ہے۔ نوٹ: اس کے بعد اپنے آپ کو مخاطب کرکے کھے کہ: یہ بے چارہ دھوکہ میں پڑھ گیاہے۔ اور مجھ پر اتنا عاشق ھوگیاہے۔ حلانکہ اللہ تعالیٰ جل جلالہ کا کرم ہے کہ اس نے مجھ پر ستاری والا معاملہ کیاھوا ہے۔ اگروہ میرے عیوب کھول دیں۔اور میری اصلیت اس پر ظاھر کردیں تو کوئی میرے پاس نھیں بیٹھے گا۔ (تحفۃ الامۃ۔صفحہ95)
❤️ 👍 17

Comments