🌹ــ اسلامی گلدستہ ــ🌹
🌹ــ اسلامی گلدستہ ــ🌹
February 20, 2025 at 04:55 PM
#ماں کی محبت🫀❤️ جب تھکن اور خوف گھیر لے تو ماں کی آغوش ہی سب سے بڑی پناہ بن جاتی ہے۔ ماں اپنی راحت بھول کر بھی اپنے بچے کو سکون دیتی ہے، اور اس کی محبت کسی سائے کی طرح ہر لمحہ ساتھ رہتی ہے۔ دنیا میں اس سے زیادہ بے لوث اور خالص محبت کوئی نہیں۔❤️🫀🎉🌹
❤️ 👍 😢 💖 28

Comments