🌹ــ مرحبا ماہ رمضان المبارک ــ🌹
🌹ــ مرحبا ماہ رمضان المبارک ــ🌹
March 1, 2025 at 04:24 PM
🌹بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ🌹 #سلسلہ_مسائل_فقہیہ                            #احکام_الصلوة     ━━❰・ پوسٹ نمبر 133 ・❱━━━              نماز کا مسنون طریقہ: 🔷 نماز کے بعد : (1)جن نمازوں کے بعد سنتیں نہیں ہیں  جیسے: فجر اور عصر، ان میں اولاً  استغفار، تسبیحات فاطمی پڑھیں، یعنی 33 مرتبہ سبحان اللہ ، 33 مرتبہ الحمدللہ،اور 34 مرتبہ اللہ اکبر، اس کے بعد دعا کریں۔ (2)جن نمازوں کے بعد سنتیں ہیں جیسے : ظہر ،مغرب اور عشاء ، ان  میں سلام پھیرتے ہی مختصر دعا کرکے سنتیں ادا کریں ،نماز کے بعد کا وقت بھی دعا کے مقبول اوقات میں سے ہے ، پھر سنتوں کے بعد تسبیحات فاطمی اور دیگر اوراد و وظائف پڑھیں۔ 📚حوالہ: (1) شامی زکریا 2/247 (2) کتاب المسائل 1/361 مرتب:✍  مفتی عرفان اللہ درویش ھنگو عفی عنہ
❤️ 3

Comments