🌹ــ مرحبا ماہ رمضان المبارک ــ🌹
🌹ــ مرحبا ماہ رمضان المبارک ــ🌹
March 1, 2025 at 05:23 PM
روزہ ہم سے پہلے لوگوں پر بھی فرض کئے گئے تھے: يأَيُّهاَ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا کُتِبَ عَلَيْکُمُ الصِّيَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِکُمْ لَعَلَّکُمْ تَتَّقُوْنَo (البقرة: 183) ’’اے ایمان والو! تم پر اسی طرح روزے فرض کیے گئے ہیں جیسے تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے، تاکہ تم پرہیزگار بن جاؤ‘‘ (سورۃ البقرۃ: 183)
❤️ 👍 5

Comments