DEENDUNYA
DEENDUNYA
February 2, 2025 at 03:59 AM
تیمم-11 مستعمل اور غیرمستعمل پانی مکس ہو تو اگر غیرمستعمل پانی زیادہ ہے تو وضو جائز ہے ورنہ نہیں لیکن اگر اس کے علاوہ پانی دستیاب نہیں تو پھر تیمم جائز ہے آپ کے مسائل اور ان کا حل جلد-2 صفحہ-66 مکتبۂ لدھیانوی کراچی موبائل پر حکمت علاج اور روزانہ مکمل حوالے کے ساتھ دینی مسائل اور احادیث حاصل کرنے کے لئے ٹویٹر پر www.twitter.com/DEENDUNYA2 فالو کریں. وٹس ایپ چینل لنک https://whatsapp.com/channel/0029Vb0cc63DDmFQ0atZsl3S صرف ایک سے تین میسیج روزانہ بطور صدقۂ جاریہ دوستوں سے ضرور شیئر کریں.

Comments