
DEENDUNYA
90 subscribers
About DEENDUNYA
اس چینل پر مکمل حوالے کے ساتھ دینی مسائل اور احادیث اور حکمت علاج بالغذا سے متعلق معلومات شیئر کی جاتی ہیں۔
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

قربانی-04 قربانی کا جانور خود ذبح کرنا مستحب ہے. کسی دوسرے سے بھی ذبح کروا سکتے ہیں لیکن خود بھی پاس موجود ہو. مرد پر اولاد اور بیوی کی طرف سے قربانی واجب نہیں. اگر اولاد بالغ اور مالدار ہے اور بیوی بھی مالدار ہے تو وہ خود قربانی کریں. آپ کے مسائل اور انکا حل جلد-4 صفحہ-167-166 مکتبۂ لدھیانوی کراچی موبائل پر حکمت علاج اور روزانہ مکمل حوالے کے ساتھ دینی مسائل اور احادیث حاصل کرنے کے لئے ٹویٹر پر www.twitter.com/DEENDUNYA2 فالو کریں. یا وٹس ایپ چینل فالو کریں https://whatsapp.com/channel/0029Vb0cc63DDmFQ0atZsl3S صرف ایک سے تین میسیج روزانہ بطور صدقۂ جاریہ دوستوں سے ضرور شیئر کریں.

قربانی-02 جس کے پاس مکان اور ضرورت کے سامان کے علاوہ ساڑھے باون تولے چاندی کے برابر نقدی یا سامان ہو تو اس پر قربانی واجب ہے- عورت کا مہر مؤجل اگر اتنی مالیت کا ہو تو اس پر قربانی واجب ہے. جس پر صدقۂ فطر واجب ہو اس پر قربانی واجب ہے. مسافر پر قربانی واجب نہیں. بچے اور مجنوں پر قربانی واجب نہیں اگرچہ مالدار ہو. آپ کے مسائل اور انکا حل جلد-4 صفحہ-164-165 مکتبۂ لدھیانوی کراچی موبائل پر حکمت علاج اور روزانہ مکمل حوالے کے ساتھ دینی مسائل اور احادیث حاصل کرنے کے لئے ٹویٹر پر www.twitter.com/DEENDUNYA2 فالو کریں. یا وٹس ایپ چینل فالو کریں https://whatsapp.com/channel/0029Vb0cc63DDmFQ0atZsl3S صرف ایک سے تین میسیج روزانہ بطور صدقۂ جاریہ دوستوں سے ضرور شیئر کریں.

قربانی-06 قربانی کا جانور گم ہوگیا تو دوسرا خرید لیا. پھر اتفاقاً پہلا جانور بھی مل گیا. اب اگر اس شخص پر قربانی واجب تھی تو پھر تو صرف ایک جانور کی قربانی دیگا لیکن اگر اس پر قربانی واجب نہیں تھی تو پھر ان دونوں جانوروں کی قربانی کریگا. آپ کے مسائل اور انکا حل جلد-4 صفحہ-167-168 مکتبۂ لدھیانوی کراچی موبائل پر حکمت علاج اور روزانہ مکمل حوالے کے ساتھ دینی مسائل اور احادیث حاصل کرنے کے لئے ٹویٹر پر www.twitter.com/DEENDUNYA2 فالو کریں. یا وٹس ایپ چینل فالو کریں https://whatsapp.com/channel/0029Vb0cc63DDmFQ0atZsl3S صرف ایک سے تین میسیج روزانہ بطور صدقۂ جاریہ دوستوں سے ضرور شیئر کریں.

حج-1 ابو عبداللہ جلاء کہتے ہیں۔ میں ذوالحُلیفہ میں تھا، ایک نوجوان نے اہرام باندھنے کا ارادہ کیااور بار بار کہہ رہا تھا۔ اے میرے رب مجھے ڈر ہے کہ میں لبیک کہوں اور تو لا لبیک کہہ دے۔کئی مرتبہ یہی کہتا رہا۔ آخر ایک مرتبہ اُس نے زور سے لبیک اللھم کہا اور اسی میں روح نِکل گئی۔ (مسامرت) فضائل حج شیخ الحدیث مولانا محمد ذکریا رح اللہ پاک ہم سب کو اچھی طرح حج کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین موبائل پر حکمت علاج اور روزانہ مکمل حوالے کے ساتھ دینی مسائل اور احادیث حاصل کرنے کے لئے ٹویٹر پر www.twitter.com/DEENDUNYA2 فالو کریں. یا وٹس ایپ چینل فالو کریں https://whatsapp.com/channel/0029Vb0cc63DDmFQ0atZsl3S صرف ایک سے تین میسیج روزانہ بطور صدقۂ جاریہ دوستوں سے ضرور شیئر کریں.

قربانی-01 ارشاد نبوی ہے. جو قربانی نہ کرے وہ ہماری عیدگاہ میں نہ آئے. آپ کے مسائل اور انکا حل جلد-4 صفحہ-163 مکتبۂ لدھیانوی کراچی موبائل پر حکمت علاج اور روزانہ مکمل حوالے کے ساتھ دینی مسائل اور احادیث حاصل کرنے کے لئے ٹویٹر پر www.twitter.com/DEENDUNYA2 فالو کریں. یا وٹس ایپ چینل فالو کریں https://whatsapp.com/channel/0029Vb0cc63DDmFQ0atZsl3S صرف ایک سے تین میسیج روزانہ بطور صدقۂ جاریہ دوستوں سے ضرور شیئر کریں.

قربانی-05 بکرا, بکری, گاۓ, بیل, بھینس, بھینسا.,بھیڑ, دنبہ, اونٹ, اونٹنی کے علاوہ کسی اور جانور کی قربانی درست نہیں. گاۓ, بھینس اونٹ میں سات آدمی ملکر قربانی کرسکتے ہیں بشرط کسی کا بھی حصہ ساتویں حصہ سے کم نہ ہو. سب کی نیت عقیقہ یا قربانی کی ہو. آپ کے مسائل اور انکا حل جلد-4 صفحہ-167 مکتبۂ لدھیانوی کراچی موبائل پر حکمت علاج اور روزانہ مکمل حوالے کے ساتھ دینی مسائل اور احادیث حاصل کرنے کے لئے ٹویٹر پر www.twitter.com/DEENDUNYA2 فالو کریں. یا وٹس ایپ چینل فالو کریں https://whatsapp.com/channel/0029Vb0cc63DDmFQ0atZsl3S صرف ایک سے تین میسیج روزانہ بطور صدقۂ جاریہ دوستوں سے ضرور شیئر کریں.

قربانی-07 قربانی کے لئے بھیڑ, دنبہ, بکری ایک سال گاۓ, بھینس دو سال اونٹ پانچ سال کا ہونا ضروری ہے اگر ایک دن بھی کم ہوا تو قربانی نہیں ہوگی. تاہم بھیڑ یا دنبہ چھ ماہ سے زیادہ ہو لیکن اتنا فربہ ہو کہ پورے سال والے بھیڑ دنبے جتنا لگتا ہو اسکی بھی قربانی درست ہے. آپ کے مسائل اور انکا حل جلد-4 صفحہ-168 مکتبۂ لدھیانوی کراچی موبائل پر حکمت علاج اور روزانہ مکمل حوالے کے ساتھ دینی مسائل اور احادیث حاصل کرنے کے لئے ٹویٹر پر www.twitter.com/DEENDUNYA2 فالو کریں. یا وٹس ایپ چینل فالو کریں https://whatsapp.com/channel/0029Vb0cc63DDmFQ0atZsl3S صرف ایک سے تین میسیج روزانہ بطور صدقۂ جاریہ دوستوں سے ضرور شیئر کریں.

حج-2 حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے آدمی اپنے گھر پر نماز پڑھے تو صرف ایک نماز کا ثواب ہے اور محلہ کی مسجد میں پچیس گنا کا ثواب ملتا ہے ۔ اور جامع مسجد میں پانچ سو گنا کا ثواب ملتا ہے اور بیت المقدس میں پچاس ہزار نمازوں کا ثواب ملتا ہے ۔ اور میری اس مسجد یعنی مسجد نبوی ص میں پچاس ہزار نمازوں کا ثواب ملتا ہے ۔ اور خانہ کعبہ می ایک نماز کا ثواب ایک لاکھ نمازوں کا ملتا ہے۔ فضائل حج صفحہ 103 موبائل پر حکمت علاج اور روزانہ مکمل حوالے کے ساتھ دینی مسائل اور احادیث حاصل کرنے کے لئے ٹویٹر پر www.twitter.com/DEENDUNYA2 فالو کریں. یا وٹس ایپ چینل فالو کریں https://whatsapp.com/channel/0029Vb0cc63DDmFQ0atZsl3S صرف ایک سے تین میسیج روزانہ بطور صدقۂ جاریہ دوستوں سے ضرور شیئر کریں.

قضا-23 نماز پنجگانہ فرض ہے اور وتر واجب ہے. نماز پنجگانہ کی طرح وتر کی قضا بھی ضروری ہے. وتر کی قضا عشاء کی نماز کے ساتھ پڑھنا ضروری نہیں بلکہ جب چاہیں الگ بھی پڑھ سکتے ہیں کیونکہ وتر عشاء کے تابع نہیں. آپ کے مسائل اور ان کا حل جلد-2 صفحہ-362 مکتبۂ لدھیانوی کراچی موبائل پر حکمت علاج اور روزانہ مکمل حوالے کے ساتھ دینی مسائل اور احادیث حاصل کرنے کے لئے ٹویٹر پر www.twitter.com/DEENDUNYA2 فالو کریں. یا وٹس ایپ چینل فالو کریں https://whatsapp.com/channel/0029Vb0cc63DDmFQ0atZsl3S صرف ایک سے تین میسیج روزانہ بطور صدقۂ جاریہ دوستوں سے ضرور شیئر کریں.

قضا-22 حدیث میں ہے. فجر اور عشاء کی نماز منافقین پر سب سے بھاری ہے. اگر ان کو انکے اجروثواب کا علم ہوتا تو ان نمازوں میں ضرور آتے خواہ انکو رینگتے ہوۓ آنا پڑتا. اس لئے فجر کی نماز کے لئے جانے کا پورا اہتمام کرنا چاہۓ. اور اگر خدانخواستہ قضا ہوجاۓ تو قضا بھی فوراً ادا کریں. اسے دوسری نماز تک مؤخر نہ کریں. آپ کے مسائل اور ان کا حل جلد-2 صفحہ-360 مکتبۂ لدھیانوی کراچی موبائل پر حکمت علاج اور روزانہ مکمل حوالے کے ساتھ دینی مسائل اور احادیث حاصل کرنے کے لئے ٹویٹر پر www.twitter.com/DEENDUNYA2 فالو کریں. یا وٹس ایپ چینل فالو کریں https://whatsapp.com/channel/0029Vb0cc63DDmFQ0atZsl3S صرف ایک سے تین میسیج روزانہ بطور صدقۂ جاریہ دوستوں سے ضرور شیئر کریں.