DEENDUNYA
DEENDUNYA
February 3, 2025 at 09:59 AM
رمضان-5 اگر بیماری کی وجہ سے جان کا خطرہ ہو یا بیماری بڑھنے کا خطرہ ہو تو روزہ توڑ سکتے ہیں. اسی طرح حاملہ عورت یا اس کے بچے کی جان کو خطرہ ہو تو روزہ توڑ سکتے ہیں. آپ کے مسائل اور انکا حل جلد-3 صفحہ-271 مکتبۂ لدھیانوی کراچی موبائل پر حکمت علاج اور روزانہ مکمل حوالے کے ساتھ دینی مسائل اور احادیث حاصل کرنے کے لئے ٹویٹر پر www.twitter.com/DEENDUNYA2 فالو کریں. وٹس ایپ چینل لنک https://whatsapp.com/channel/0029Vb0cc63DDmFQ0atZsl3S صرف ایک سے تین میسیج روزانہ بطور صدقۂ جاریہ دوستوں سے ضرور شیئر کریں.

Comments