DEENDUNYA
DEENDUNYA
February 4, 2025 at 06:28 PM
تیمم-13 ایسی خوب موٹی جراب پر مسح جائز ہے جسے باندھے بغیر پہن کر تین چار میل جاسکتا ہو جبکہ ابوحنیفہ کے نزدیک اس پر مردانہ جوتے جتنا چمڑا بھی ہو. آپ کے مسائل اور ان کا حل جلد-2 صفحہ-66 مکتبۂ لدھیانوی کراچی موبائل پر حکمت علاج اور روزانہ مکمل حوالے کے ساتھ دینی مسائل اور احادیث حاصل کرنے کے لئے ٹویٹر پر www.twitter.com/DEENDUNYA2 فالو کریں. وٹس ایپ چینل لنک https://whatsapp.com/channel/0029Vb0cc63DDmFQ0atZsl3S صرف ایک سے تین میسیج روزانہ بطور صدقۂ جاریہ دوستوں سے ضرور شیئر کریں.

Comments