
DEENDUNYA
February 5, 2025 at 11:09 AM
رمضان-7
سفر میں مشقت ہو تو روزہ قضا کرسکتا ہے.
سفر میں مشقت نہ ہو تو روزہ رکھ لینا بہتر ہے اگرچہ روزہ قضا بھی کرسکتے ہیں.
دونوں صورتوں میں صرف قضا لازم ہے
آپ کے مسائل اور انکا حل
جلد-3
صفحہ-273
مکتبۂ لدھیانوی کراچی
موبائل پر حکمت علاج اور روزانہ مکمل حوالے کے ساتھ دینی مسائل اور احادیث حاصل کرنے کے لئے ٹویٹر پر
www.twitter.com/DEENDUNYA2
فالو کریں.
وٹس ایپ چینل لنک
https://whatsapp.com/channel/0029Vb0cc63DDmFQ0atZsl3S
صرف ایک سے تین میسیج روزانہ
بطور صدقۂ جاریہ دوستوں سے ضرور شیئر کریں.