DEENDUNYA
DEENDUNYA
February 6, 2025 at 02:26 AM
رمضان-8 اگر ماں یا اس کا دودھ پیتا بچہ روزے کا تحمل نہیں کرسکتے تو عورت روزہ چھوڑ سکتی ہے. بعد میں قضا رکھ لے. آپ کے مسائل اور انکا حل جلد-3 صفحہ-276 مکتبۂ لدھیانوی کراچی موبائل پر حکمت علاج اور روزانہ مکمل حوالے کے ساتھ دینی مسائل اور احادیث حاصل کرنے کے لئے ٹویٹر پر www.twitter.com/DEENDUNYA2 فالو کریں. وٹس ایپ چینل لنک https://whatsapp.com/channel/0029Vb0cc63DDmFQ0atZsl3S صرف ایک سے تین میسیج روزانہ بطور صدقۂ جاریہ دوستوں سے ضرور شیئر کریں.

Comments