DEENDUNYA
DEENDUNYA
February 12, 2025 at 04:06 PM
رمضان-14 کوئی ایسی چیز نگل لی جسکو بطور دوا یا غذا نہیں کھایا جاتا تو روزہ ٹوٹ گیا. تاہم صرف قضا واجب ہوگی کفارہ نہیں. آپ کے مسائل اور انکا حل جلد-3 صفحہ-283 مکتبۂ لدھیانوی کراچی موبائل پر حکمت علاج اور روزانہ مکمل حوالے کے ساتھ دینی مسائل اور احادیث حاصل کرنے کے لئے ٹویٹر پر www.twitter.com/DEENDUNYA2 فالو کریں. یا وٹس ایپ چینل فالو کریں https://whatsapp.com/channel/0029Vb0cc63DDmFQ0atZsl3S صرف ایک سے تین میسیج روزانہ بطور صدقۂ جاریہ دوستوں سے ضرور شیئر کریں.
❤️ 1

Comments