
DEENDUNYA
February 15, 2025 at 12:34 PM
تیمم-17
سوال
باوجود قدرت پانی کے قرآن پاک کو چھونے کے لیے تیمم جائز ہے یا نہیں ؟
جواب
پانی پر قدرت ہونے کے باوجود قرآن کریم چھونے کے لیے تیمم کرنا جائز نہیں-
ردالمختار
جلد-1
صفحہ-273 تا 275
ناشر
ایچ ایم سعید کراچی
فتویٰ نمبر- 143909202029
دار الافتاء جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن کراچی
موبائل پر حکمت علاج اور روزانہ مکمل حوالے کے ساتھ دینی مسائل اور احادیث حاصل کرنے کے لئے ٹویٹر پر
www.twitter.com/DEENDUNYA2
فالو کریں.
یا
وٹس ایپ چینل فالو کریں
https://whatsapp.com/channel/0029Vb0cc63DDmFQ0atZsl3S
صرف ایک سے تین میسیج روزانہ
بطور صدقۂ جاریہ دوستوں سے ضرور شیئر کریں.