DEENDUNYA
DEENDUNYA
February 19, 2025 at 02:13 PM
رمضان-22 ایک روزے کا فدیہ پونے دو سیر گندم یا اس کی قیمت ہے. فدیہ رمضان میں ادا کرنا بہتر ہے تاہم بعد میں بھی ادا کرسکتے ہیں. روزے کا فدیہ اپنی اولاد اور اولاد کی اولاد کو دینا جائز نہیں. آپ کے مسائل اور انکا حل جلد-3 صفحہ-300 مکتبۂ لدھیانوی کراچی موبائل پر حکمت علاج اور روزانہ مکمل حوالے کے ساتھ دینی مسائل اور احادیث حاصل کرنے کے لئے ٹویٹر پر www.twitter.com/DEENDUNYA2 فالو کریں. یا وٹس ایپ چینل فالو کریں https://whatsapp.com/channel/0029Vb0cc63DDmFQ0atZsl3S صرف ایک سے تین میسیج روزانہ بطور صدقۂ جاریہ دوستوں سے ضرور شیئر کریں.

Comments