DEENDUNYA
February 23, 2025 at 02:34 AM
رمضان-24
اگر کفاره کے روزے چاند کے حساب سے مہینے کی پہلی تاریخ سے شروع کۓ تو چاند کے حساب سے دو مہینے کے روزے پورے کرے خواه یہ مہینے انتیس انتیس کے ہوں یا تیس, تیس کے , لیکن اگر مہینے کے درمیان سے شروع کۓ تو پھر پورے ساٹھ روزے رکھنا ہونگیں.
آپ کے مسائل اور ان کا حل
جلد-3
صفحہ-304
مکتبهُ لدھیانوی کراچی
موبائل پر حکمت علاج اور روزانہ مکمل حوالے کے ساتھ دینی مسائل اور احادیث حاصل کرنے کے لئے ٹویٹر پر
www.twitter.com/DEENDUNYA2
فالو کریں.
یا
وٹس ایپ چینل فالو کریں
https://whatsapp.com/channel/0029Vb0cc63DDmFQ0atZsl3S
صرف ایک سے تین میسیج روزانہ
بطور صدقۂ جاریہ دوستوں سے ضرور شیئر کریں.