DEENDUNYA
February 27, 2025 at 02:20 AM
تیمم-25
اگر پانی پر قدرت نہ ہونے کی وجہ سے جنازے کے لیے تیم کیا گیا تو اس سے پہنچ وقتہ نماز کی ادائیگی اور قرآن کریم کی تلاوت کرنا درست ہے، لیکن اگر پانی پر قدرت ہونے کے باوجود جنازے کے لیے تیم کیا گیا تو اس سے پینج وقتہ نماز کی ادائیگی اور قرآن کریم کی تلاوت کرنا درست نہیں.
فتاویٰ ہندیہ
جلد-1
صفحہ-343
در مختار و حاشیہ ابن عابدین (ردالمختار)
جلد-1
صفحہ-245
موبائل پر حکمت علاج اور روزانہ مکمل حوالے کے ساتھ دینی مسائل اور احادیث حاصل کرنے کے لئے ٹویٹر پر
www.twitter.com/DEENDUNYA2
فالو کریں.
یا
وٹس ایپ چینل فالو کریں
https://whatsapp.com/channel/0029Vb0cc63DDmFQ0atZsl3S
صرف ایک سے تین میسیج روزانہ
بطور صدقۂ جاریہ دوستوں سے ضرور شیئر کریں.