DEENDUNYA
February 28, 2025 at 03:34 PM
مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے اعلان کے مطابق رمضان المبارک 1446ھ کا چاند نظر نہیں آیا
لہذا یکم رمضان المبارک 1446ھ بروز اتوار 2 مارچ 2025ء کو ہوگی
ان شاءاللہ