
Queenツ
February 25, 2025 at 09:01 AM
سب کی اپنی اپنی تھکن ہے۔۔۔
کوئی رشتوں سے تھکا ہوا ہے تو کوئی
لہجوں سے اکتایا ہوا ہے , کوئی ذمہ داریوں سے
نڈھال ہے تو کوئی ضرورتوں سے پریشان۔۔۔ کوئی
اپنی نفسیات سے بھاگ رہا ہے تو کوئی روح کی کھونٹی
پر لٹکی خواہشوں کی گٹھڑی سے۔۔۔
👍
😢
5