
Queenツ
528 subscribers
About Queenツ
Follow the Love Vibes ❤️😍 channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaUp9GzEawdnN7T81B0l
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*کیسے ہیں آپ سب؟ 👀* _- الحمداللہ ٹھیک ❤️_ _- طبییعت خراب ہے 😢_

- *اســـــلام و علیکـــــم صبـــــــح بخیــــــــــــرে*😻💐♥️ - *ᥪᏀ๏፝֟๏፝֟∂͎ ɱꪸ❍ɼƞı⃕͜ƞɢ - - * 🧣🐣🍫

مجھے ایسا لگتا ہے....!!🥀 شاید میں گزرتے دنوں کے ساتھ اپنا ذہنی توازن کھو رہی ہوں....!! یونہی بیٹھے بیٹھے آنکھیں نم ہو جاتی ہیں....!! کہنے کو میرے پاس ہر رشتہ ہے....!! لیکن پھر بھی میں خود کو لاوارث محسوس کرتی ہوں....!! ہجوم میں ہوتے ہوئے ایک سناٹا محسوس ہوتا ہے....!! ایسے لگتا ہے....!! جیسے میرا سب کچھ چھن گیا ہو مجھ سے....!! کسی بھی چیز میں دل نہیں لگتا....!! موبائل کو پکڑ کر گھنٹوں سوچتی ہوں....!! کہ کیا کرنا ہے....!! عجیب بےچینی ہے....!! ایک جگہ رکا ہی نہیں جاتا....!! بس دل کرتا ہے....!! کہیں دور چلی جاؤں....!! ایسی جگہ....!! جہاں میرے علاوہ کوئی نہ ہو....!! وہاں سکون سے خاموش بیٹھی رہوں....!!❤️🩹

ڈھل گئی عمر سبھی شوق ہمارے لے کر اب تم آئے ہو مری جان ستارے لے کر تم بھی چل دو گے لیے ساتھ ہماری خوشیاں اور جیے جائیں گے ہم روگ تمہارے لے کر۔

|| اس دُکھ بھری حیات کی محرومیاں نہ پوچھ کیا کیا تجھے بتائیں کہ کیا کیا نہ ہو سکا 🥀

کچھ لوگ اتنے اہم ہوتے ہیں کہ ان کی ایک مسکراہٹ سالوں کے غموں کو بھلانے کا باعث بن جاتی ہے۔ وہ غم تو دور نہیں کرتے مگر خاموشی میں ہمارے دل سے باتیں کر کے اس کے زخموں پر مرہم رکھ دیتے ہیں۔ ان کے ساتھ بیٹھ کر وقت جیسے رک جاتا ہے۔ جس لمحے میں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے دنیا کی تمام پریشانیاں دور ہو گئیں۔ ایسے لوگوں کے ساتھ بیٹھنا کسی نعمت سے کم نہیں ہوتا۔

آنکھ لٹکی ہوئی ہے تب سے سُولی پر جب سے تُو نے کہا تھا ، بس آیا مَیں...!!
