Queenツ
February 25, 2025 at 02:25 PM
میرا دل چاہتا ہے اسے میرے نا ہونے سے فرق پڑے اور پھر وہ مجھے فون کرے۔
اور میں اس کی آواز سن کر روتا روتا ہنس دوں۔💔