📢 معارف ٹی وی • Maarif TV
February 3, 2025 at 05:31 AM
📷 *حضرت عباسؑ کی بنیادی خصوصیات*
📜 *«كان عمُّنا العبّاسُ نافذ البصيره صُلب الايمانِ، جاهد مع ابي عبدالله(ع) وابْلي’ بلاءاً حسناً ومضي شهيداً؛*
💠 ہمارے چچا عباس بانفوذ بصیرت اور مستحکم ایمان کے مالک تھے امام حسینؑ کے ساتھ رہ کر راہ خدا میں جہاد کیا اور بہترین امتحان دیا اور مقام شہادت پر فائز ہو گئے۔
✍️ *امام جعفرصادق |عمدة الطّالب ، ص ۳۵۶*
🌷🌷 4شعبان المعظم روز ولادت حضرت ابو الفضل العباسؑ کی مناسبت سے آپ سب پیروان مکتب اہل بیتؑ کو تبریک عرض ہے۔🌷🌷
📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:*
🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
✿⊱•┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈•⊰✿
❤️
1