📢 معارف ٹی وی • Maarif TV WhatsApp Channel

📢 معارف ٹی وی • Maarif TV

847 subscribers

About 📢 معارف ٹی وی • Maarif TV

Maarif TV Official Channel

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

📢 معارف ٹی وی • Maarif TV
📢 معارف ٹی وی • Maarif TV
6/21/2025, 10:43:41 AM

📷 *آیت مباہلہ* 📜 *فَمَنْ حَآجَّكَ فِيهِ مِن بَعْدِ مَا جَاءكَ مِنَ الْعِلْمِ فَقُلْ تَعَالَوْاْ نَدْعُ أَبْنَاءنَا وَأَبْنَاءكُمْ وَنِسَاءنَا وَنِسَاءكُمْ وَأَنفُسَنَا وأَنفُسَكُمْ ثُمَّ نَبْتَهِلْ فَنَجْعَل لَّعْنَةُ اللّهِ عَلَى الْكَاذِبِينَ* 💠 آپ کے پاس علم آجانے کے بعد بھی اگر یہ لوگ (عیسیٰ کے بارے میں) آپ سے جھگڑا کریں تو آپ کہدیں: آؤ ہم اپنے بیٹوں کو بلاتے ہیں اور تم اپنے بیٹوں کو بلاؤ، ہم اپنی بیٹیوں کو بلاتے ہیں اور تم اپنی بیٹیوں کو بلاؤ، ہم اپنے نفسوں کو بلاتے ہیں اور تم اپنے نفسوں کو بلاؤ، پھر دونوں فریق اللہ سے دعا کریں کہ جو جھوٹا ہو اس پر اللہ کی لعنت ہو۔ ✍🏻 *سورہ آل عمران ۔آیت ۶۱* 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B ✿⊱•┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈•⊰✿

Post image
❤️ 💖 💞 6
Image
📢 معارف ٹی وی • Maarif TV
📢 معارف ٹی وی • Maarif TV
6/21/2025, 11:24:48 AM

📷 *عید مباهله، عرض تبریک* 💠 آپ کے پاس علم آجانے کے بعد بھی اگر یہ لوگ (عیسیٰ کے بارے میں) آپ سے جھگڑا کریں تو آپؐ کہہ دیں: آؤ ہم اپنے بیٹوں کو بلاتے ہیں اور تم اپنے بیٹوں کو بلاؤ، ہم اپنی بیٹیوں کو بلاتے ہیں اور تم اپنی بیٹیوں کو بلاؤ، ہم اپنے نفسوں کو بلاتے ہیں اور تم اپنے نفسوں کو بلاؤ، پھر دونوں فریق اللہ سے دعا کریں کہ جو جھوٹا ہو اس پر اللہ کی لعنت ہو۔ 📚 *(سوره آل عمران ۔آیت 61)* 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B ✿⊱•┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈•⊰✿

Post image
❤️ 💖 💞 5
Image
📢 معارف ٹی وی • Maarif TV
📢 معارف ٹی وی • Maarif TV
6/15/2025, 11:51:54 AM

📷 *"اشهد انّ علیا ولیّ الله"* 💭 میرا خلافت میں وہی مقام ہے جو چکی کے اندر اس کی کیلی کا ہوتا ہے۔ میں وہ (کوہ بلند ہوں) جس پر سے سیلاب کا پانی گزر کر نیچے گر جاتا ہے اور مجھ تک پرندہ پر نہیں مار سکتا۔ 🌷 *18 ذی الحج، یوم غدیر کی مناسبت سے تمام امت مسلمہ کو" عید سعید غدیر" مبارک ہو۔* 🌷 🍃 *مطالعاتی تحریک برائے نہج البلاغہ* 🍃 🪀 https://wa.me/923401165211 📷 https://www.facebook.com/NahjulbalaghaUr 💬 twitter.com/NahjulbalaghaUr‌‎ 📸 Instagram.com/nahjulbalaghaur‌‎ 📲 eitaa.com/nahjulbalaghaur 🌍 t.me/nahjulbalaghaur

Post image
❤️ 👍 💖 14
Image
📢 معارف ٹی وی • Maarif TV
📢 معارف ٹی وی • Maarif TV
6/14/2025, 10:23:48 AM

📷 *اعلان غدیر،ذاتی اقدام یا وحی الہی؟* 💠 پیغمبر اسلام(ص) نے حضرت علیؑ کو اپنی جانشینی کے لئے منصوب کیا جو تقوی و ایمان ، اور رفتار و کردار میں ایک ممتاز، منفرداور بے مثال شخصیّت کے حامل تھے ، اور سبھی پر ان کی اطاعت و پیروی کو لازم قرار دیا ۔البتّہ یہ پیغمبر اسلام(ص) کا اپنا ذاتی اقدام نہیں تھا بلکہ پیغمبر (ص)کی دیگر ہدایات اور فرمودات کی طرح یہ کام بھی وحی الٰہی کے ذریعہ انجام پایا ، خدا نے حضرت علیؑ کو عہدہ امامت پر فائز کیا ، اور پیغمبر اسلام (ص)کو اس کا واضح اور دوٹوک پیغام دیا ، پیغمبر اکرم (ص)نے اس پر عمل کیا ۔غدیر اس حقیقت کا نام ہے۔ ✍️ *ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(دامت برکاتہ)* 8 جون 2007 #️⃣ #احیائے_غدیر 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B #️⃣ #Forward_As_Received #Make_Status ✿⊱•┈┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈┈•⊰✿

Post image
❤️ 💖 2
Image
📢 معارف ٹی وی • Maarif TV
📢 معارف ٹی وی • Maarif TV
6/14/2025, 10:06:00 AM

📷 *غدیر ،انسانی مسئلہ* 💠 غدیر کا مسئلہ صرف شیعوں کا مسئلہ نہیں ہے، یہ تمام مسلمانوں کا مسئلہ ہے، بلکہ یہ تمام انسانوں کا مسئلہ ہے۔ اگر غور کیا جائے تو یہ بات سمجھ میں آجائے گی کہ یہ راستہ واضح اور روشن راستہ ہے جو تمام انسانوں سے متعلق ہے۔ ✍️ *ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(دامت برکاتہ)* 25 نومبر 2010 #️⃣ #احیائے_غدیر 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B #️⃣ #Forward_As_Received #Make_Status ✿⊱•┈┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈┈•⊰✿

Post image
❤️ 💖 4
Image
📢 معارف ٹی وی • Maarif TV
📢 معارف ٹی وی • Maarif TV
6/4/2025, 11:12:45 AM

📷 *امام خمینیؒ کے وصیت نامے کا مطالعہ کریں!* 📜 میری آپ سے یہ گزارش ہے کہ جائیے اورامام ؒکے وصیت نامے کا مطالعہ کیجیے ۔ وہ امامؒ جس نے پوری دنیا کو ہلا دیا وہ امام ؒ ہے جو اس وصیت میں منعکس ہے ، اس رفتار و گفتار میں منعکس ہے ۔ ✍️ *ولی امر مسلمین سید علی خامنہ(دامت برکاتہ) | 4 جون 2010* 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B ✿⊱•┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈•⊰✿

Post image
❤️ 👍 6
Image
📢 معارف ٹی وی • Maarif TV
📢 معارف ٹی وی • Maarif TV
6/4/2025, 11:27:59 AM

📷 *عــــــرض تعـــــزیت* 🚩🚩 *7 ذی الحج، یوم شہادت امام محمد باقر علیہ السلام کی مناسبت سے تمام پیروان مکتب باقری(ع) کو تعزیت و تسلیت عرض ہے۔* 🚩🚩 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B ✿⊱•┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈•⊰✿

Post image
❤️ 😢 😭 5
Image
📢 معارف ٹی وی • Maarif TV
📢 معارف ٹی وی • Maarif TV
6/3/2025, 11:34:25 AM

📷 *کل کے ترجمانِ فکر،آج خود رکاوٹ* ✉️ بعض وہ لوگ ہیں جو کسی دور میں امام (خمینیؒ)کے نظریّات کی ترجمانی کرتے تھے یا آپ کے پیروکاروں میں شمار ہوتے تھے ، اب نہ جانے کیوں اس راستہ سے منحرف ہو چکے ہیں ؟ اپنے مقصد کو کھو بیٹھے ہیں ، ان میں سے کچھ ایسے افراد جو سالہاسال امام ؒ اور امامؒ کے اہداف و مقاصد کی بات کرتے رہے ہیں اپنے راستہ سے پلٹ گئے ہیں ، وہ امامؒ کے اصولوں سے ہٹ کر باتیں کر رہے ہیں ! ✍️ *ولی امر مسلمین سید علی خامنہ(دامت برکاتہ) | 4 جون 2010* 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B ✿⊱•┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈•⊰✿

Post image
❤️ 💖 😢 🙏 6
Image
📢 معارف ٹی وی • Maarif TV
📢 معارف ٹی وی • Maarif TV
6/4/2025, 1:54:38 PM

📹 امام خمینی (رح) کی عمر کے آخری لمحات میں عروج کیلئے تیاری ،عبادت کیلئے نظافت وپاکیزگی اور خود کو اس آراستہ کرنا بندگی اور تقوی کا اوج ،محبوب سے عشق ❤️ #️⃣ #امام_ خمینی #عبد_صالح #khomeiniForAll 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B ✿⊱•┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈•⊰✿

❤️ 💖 🙏 🥹 6
Video
📢 معارف ٹی وی • Maarif TV
📢 معارف ٹی وی • Maarif TV
6/3/2025, 8:12:53 AM

📷 *خمینی شناسی،خطِ امامؒ کے ذریعے* خطِ امام (رہ) کے بغیر ، امامؒ وہ امامؒ نہیں ہیں جن کے اشارہ اور ہدایت پر ایرانی قوم نے اپنی جانوں کو ہتھیلی پر رکھااور اپنے بیٹوں کو موت کے منہ میں بھیجا ، اپنی جان و مال سے کسی قسم کا دریغ نہیں کیا اور دنیا کے اس نقطہ پر اس صدی کے سب سے بڑے انقلاب کو کامیابی سے ہمکنار کیا۔ ✍️ *ولی امر مسلمین سید علی خامنہ(دامت برکاتہ) | 4 جون 2010* 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B ✿⊱•┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈•⊰✿

Post image
❤️ 💖 🙏 5
Image
Link copied to clipboard!