📢 معارف ٹی وی • Maarif TV
February 5, 2025 at 09:42 AM
📷 *صلوات خاص ماہ شعبان (حصہ اول)*
💠 اے معبود! محمدؐ و آل محمدؐ پر رحمت نازل فرما جو نبوت کا شجر رسالت کا مقام، فرشتوں کی آمد و رفت کی جگہ، علم کے خزانے اور خانہ وحی میں رہنے والے ہیں۔
✍️ *مرحوم شیخ عباس قمیؒ*
📚 مفاتیح الجنان
📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:*
🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
✿⊱•┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈•⊰✿
❤️
1