📢 معارف ٹی وی • Maarif TV
📢 معارف ٹی وی • Maarif TV
February 7, 2025 at 02:18 AM
📷 *صلوات خاص ماہ شعبان (حصہ دوم)* 💠 اے معبود! محمدؐ وآل محمدؐ پر رحمت نازل فرما۔ جو بے پناہ بھنوروں میں چلتی ہوئی کشتی ہیں کہ بچ جائے گا جو اس میں سوار ہوگا اور غرق ہوگا جو اسے چھوڑ دے گا۔ ان سے آگے نکلنے والا دین سے خارج اور ان سے پیچھے رہ جانے والا نابود ہو جائے گا اور ان کے ساتھ رہنے والا حق تک پہنچ جائے گا۔ ✍️ *مرحوم شیخ عباس قمیؒ* 📚 مفاتیح الجنان 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B ✿⊱•┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈•⊰✿

Comments