📢 معارف ٹی وی • Maarif TV
February 11, 2025 at 01:18 PM
💥 آموزش زبان فارسی(ابتدائی مرحلہ)
2025ء(پہلا گروپ)
🍃 بسی رنج بردم در این سالِ سی
عجم زنده کردم بدین پارسی(شاھنامہ فردوسیؒ)🍃
📩 خصوصیات:
▫️1.یہ مرحلہ 50 کلاسوں پر مشتمل ہے(ہر کلاس ایک گھنٹہ)
▫️2.ہفتے میں چار دن کلاس(سوموار سےجمعرات)
▫️3.کلاسوں کاانعقاد google meet کے ذریعے
▫️معیاری کارکردگی پر سرٹیفکیٹ کا حصول
🗓️ کورس کا آغاز: 17 فروری 2025ء
💥 نوٹ: کورس کے آغاز کیلئے کم از کم 12 افراد ہونا ضروری ہیں۔ حد نصاب سے تعداد کم ہونے کی صورت میں کلاس کے آغاز میں تاخیر ممکن ہے۔
🏷️ فیس:
▫️6000 روپے(پاکستان)
▫️3000 انڈین روپے(ہندوستان)
▫️50$(بیرون ممالک)
💭 فیس جمع کروانے کی آخری تاریخ: 15 فروری 2025ء
📌 داخلہ لینے کیلئے ویب سائٹ پر رجوع کریں۔
https://www.ailcentre.com/regform
📝 مزید معلومات کیلئےدرج ذیل نمبر واٹس ایپ نمبر رابطہ کریں
🪀https://wa.me/923304765211