📢 معارف ٹی وی • Maarif TV
📢 معارف ٹی وی • Maarif TV
February 15, 2025 at 10:45 AM
📷 *صلوات خاص ماہ شعبان (حصہ ششم)* 💠 اے معبود! محمدؐ و آل محمدؐ پر رحمت نازل فرما اور میرے دل کو اپنی اطاعت سے آباد فرما اپنی نافرمانی سے مجھے رسوا و خوار نہ کر۔اور جس کے رزق میں تو نے تنگی کی ہے مجھے اس سے ہمدردی کرنے کی توفیق دے کیونکہ تو نے اپنے فضل سے میرے رزق میں فراخی کی مجھ پر اپنے عدل کوپھیلایا اور مجھے اپنے سائے تلے زندہ رکھا ہے۔ ✍️ *مرحوم شیخ عباس قمیؒ* 📚 مفاتیح الجنان 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B ✿⊱•┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈•⊰✿
❤️ 🤲 2

Comments