PTI Khyber Pakhtunkhwa
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 25, 2025 at 02:50 PM
                               
                            
                        
                            حکومت خیبرپختونخواہ عمران خان کے وژن "آفتوں میں فوری ریلیف پر مبنی طریقہ کار کو  فعال اور جامع پلان میں تبدیل کرنا ضروری ہے"پر عمل پیرا ہے۔عوام کی فلاح و بہبود، آفات سے نمٹنے، امدادی خدمات کی توسیع و متاثرہ افراد کی بحالی کیلئے پرعزم ہے۔ علی آمین گنڈاپور
https://x.com/PTIKPOfficial/status/1894398278609113579