PTI Khyber Pakhtunkhwa
PTI Khyber Pakhtunkhwa
February 26, 2025 at 01:22 PM
وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے جنگلات پیر مصور خان کا زرعی یونیورسٹی پشاور کا دورہ معاون خصوصی نے موسم بہار شجرکاری مہم کے تحت یونیورسٹی میں پودا لگایا ، یونیورسٹی حکام سمیت محکمہ جنگلات کے افسران، انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر اور اراکین بھی موجود تھے معاون خصوصی نے یونیورسٹی حکام کو پھلدار پودے حوالے کی شجرکاری اور جنگلات کے فروغ اور موسمیاتی تبدیلی کے مضر اثرات کے حوالے سے عوامی بیداری میں جامعات کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے، معاون خصوصی پیر مصور خان شجرکاری کے ساتھ ساتھ در ختوں اور پودوں کی حفاظت یقینی بنانا حکومت اور عوام کی مشترکہ ذمہ داری ہے ،پیر مصور خان جنگلات ہمارے آنے والے نسلوں کی بقا کا ضامن ہے ،معاون خصوصی برائے جنگلات پیر مصور خان بانی چئیرمن عمران خان کے ویژن اور وزیراعلی خیبرپختونخوا کی خصوصی ہدایات پر صوبے میں جنگلات کے فروغ کے لیے اقداما ت اٹھارہے ہیں ، پیر مصور خان #kpbtp #kpplantation2025 #climateaction @PirMusavirGhazi

Comments