
PTI Khyber Pakhtunkhwa
February 26, 2025 at 01:41 PM
وزیراعلٰی خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور معدنیات اور معدنی ترقی کیلئے عمران خان کے وژن "ہمارے پاس موجود سونے، تانبے اور دیگر معدنیات ملک کی ترقی کے لیے استعمال کریں" عمل پیرا ہے گزشتہ سال، معدنیات اور معدنی ترقی کے شعبے میں نمایاں پیش رفت پر مفصل ڈاکومنٹری!!
#kpupdates