
PTI Khyber Pakhtunkhwa
February 27, 2025 at 09:59 AM
وزیراعلی خیبرپختونخوا کی خصوصی ہدایات پر معاون خصوصی برائے جنگلات پیر مصور خان کا گھڑی چندن پشاور پلانٹیشن کا دورہ
معاون خصوصی نے بلین ٹری شجرکاری مہم کے تحت لگائے گئے پودوں/ درختوں کا جائز ہ
محکمہ جنگلات کے افسران نے معاون خصوصی کو گھڑی چندن پلانٹیشن کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی
گھڑی چندن بلین ٹری شجرکاری کا ایک کامیاب منصوبہ ہے جو بانی چئیرمن عمران خان کے ویژن کی عکاسی ہے ، معاون خصوصی پیر مصور خان
معاون خصوصی کا مقامی کمیونٹی سے بھی ملاقات ، انکے مسائل ، تحفظات اور مسائل سنیں ، مقامی کمیونٹی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی
#kpbtp
#kpplantation2025
#climateaction
@PirMusavirGhazi