
PTI Khyber Pakhtunkhwa
February 28, 2025 at 07:03 AM
*وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے جنگلات پیر مصور خان کا ضلع خیبر کا دورہ ، موسم بہار شجرکاری مہم کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شرکت، ایک ہی دن میں 2200 پودوں کی شجرکاری*
*موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھارہے ہیں، پیر مصور خان کا تقریب سے خطاب*
#kpbtp
#kpplantation2025
#climateaction
@PirMusavirGhazi