PTI Khyber Pakhtunkhwa
PTI Khyber Pakhtunkhwa
February 28, 2025 at 11:58 AM
رکن صوبائ اسمبلی و ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف میاں محمد عمر کاکاخیل نے جامعہ دارلعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک جائے وقوعہ کا دورہ - میاں محمد عمر کاکاخیل نے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا، مقامی لوگوں سے ملاقات کی، اور واقعے سے متعلق اہم معلومات اکٹھی کیں - میاں محمد عمر کاکاخیل نے سفاک دہشتگردوں کو جلد از جلد قانون کے کٹہرے میں لانے کے عزم کا اظہار -

Comments