
PTI Khyber Pakhtunkhwa
February 28, 2025 at 12:33 PM
وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے جنگلات و جنگلی حیات پیر مصور خان کا جامعہ دارالعلوم حقانیہ میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
معاون خصوصی کا دھماکے میں دارلعلوم کے مہتمم مولانا حامد الحق اور دیگر قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
اسلام سمیت کوئی بھی مذہب دہشت گردی کے اس طرح کارروائیوں کی اجازت نہیں دیتا ، معاون خصوصی پیر مصور خان
دکھ کی اس گھڑی میں شہداء کے لواحقین کے ساتھ برابر کے شریک ہیں، پیر مصور خان
صوبائی حکومت دھماکے میں زخمی افراد کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گی ، پیر مصور خان