PTI Khyber Pakhtunkhwa
PTI Khyber Pakhtunkhwa
February 28, 2025 at 05:49 PM
*وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے جنگلات پیر مصور خان کا ضلع خیبر کا دورہ ، موسم بہار شجرکاری مہم کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شرکت، ایک ہی دن میں 2200 پودوں کی شجرکاری* *موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھارہے ہیں، پیر مصور خان کا تقریب سے خطاب* #kpbtp #kpplantation2025 #climateaction @PirMusavirGhazi

Comments