
PTI Khyber Pakhtunkhwa
February 28, 2025 at 06:03 PM
وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے جنگلات و ماحولیات پیر مصور خان کا ضلع خیبر میں تاریخی مچنی پوسٹ کا دورہ
مچنی پوسٹ میں معاون خصوصی کو مچنی پوسٹ اور ضلع خیبر کے تاریخی مقامات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی
#kpbtp
#kpplantation2025
#climateaction
@PirMusavirGhazi