
PTI Khyber Pakhtunkhwa
March 1, 2025 at 12:29 PM
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے جنگلات و ماحولیات پیر مصور خان کا مانی سیرئی آگرہ میں جرمن حکومت کے تعاون سے شروع کردہ منصوبے کے تحت شجرکاری مہم میں شرکت
معاون خصوصی نے شجرکاری مہم کے تحت پودا لگایا
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اور ڈی ایف او سمیت علاقہ کے لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت
معاون خصوصی نے اپنے خطاب میں لوگوں میں شجرکاری اور جنگلات کے تحفظ کی اہمیت اجاگر کی
#kpbtp
#kpplantation2025
#climateaction
@PirMusavirGhazi