
PTI Khyber Pakhtunkhwa
March 1, 2025 at 02:38 PM
اُمتِ مسلمہ کو رمضان کریم مبارک!
یا اللہ! اس مقدس مہینے کی برکت سے ان مظلوموں کی رہائی کا وسیلہ بنا جو ناحق قید میں ہیں اور جو ریاستی جبر کا شکار ہو کر لاپتا کر دیے گئے ہیں۔ ظالموں کو ہدایت دے، اور اگر وہ ہدایت کے قابل نہیں تو ان کے ظلم کو نیست و نابود کر دے۔ حق کو غالب فرما، عدل کو قائم کر، اور امت مسلمہ کو ظلم و جبر کے اندھیروں سے نکال کر روشنی اور امن کی طرف لے جا۔ آمین