PML(N) OFFICIAL✅️
February 6, 2025 at 02:23 PM
*چیف جسٹس یحیٰی آفریدی کا جوڈیشل کمیشن اجلاس ۔۔ اعلامیہ جاری*
لاہور ہائیکورٹ میں 9 ایڈیشنل ججزکی تعیناتی کی کثرت رائے سےمنظوری، اعلامیہ
جو امیدوار مطلوبہ ووٹ نہ لے سکے مستقبل میں دوبارہ زیرغورآسکیں گے، اعلامیہ
حسن نواز مخدوم، ملک وقار حیدر اعوان کے ناموں کی منظوری دی گئی، اعلامیہ
سردار اکبر علی، ملک جاوید اقبال وینس کے ناموں کی بھی منظوری، اعلامیہ
احسن رضا کاظمی ، محمد جواد ظفر، خالد اسحاق کئ ناموں کی بھی منظوری،اعلامیہ
کمیشن نے ملک محمد اویس خالد ،چوہدری سلطان محمود کے نام بھی منظور کرلئے، اعلامیہ
https://whatsapp.com/channel/0029Va7TFpVDp2QADYkZG811
❤️
👍
🙏
3