
PML(N) OFFICIAL✅️
7.1K subscribers
About PML(N) OFFICIAL✅️
PML(N) OFFICIAL 🇵🇰
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

🚨🚨🚨 ثناء یوسف کے مبینہ قتل کیس میں فیڈرل پراسیکیوٹر کیجانب سے 2 رکنی ٹیم مقرر کر دی گئی، ٹیم کیس کی تحقیقات میں تفتیشی افسر کی معاونت کرے گی،فیڈرل پراسیکیوٹر کیجانب سے مقرر کردہ 2 رکنی ٹیم میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر عدنان علی اور راجہ نوید کیانی شامل ہیں ۔ پراسیکیوٹرز کی 2 رکنی ٹیم کیس کی تحقیقات میں تفتیشی افسر کی معاونت کرے گی ۔ ٹیم چالان کی تیاری کی بھی سکروٹنی کرے گی ۔ پراسیکیوٹرز کی ٹیم کی تعیناتی کا مقصد کیس کے چالان کو مضبوط بنانا ہے

عسکری لحاظ سے تو پاکستان کی شناخت واضح ہوگئی اب معاشی طاقت بننا ہے۔ عطا تارڑ

نئے مالی سال کے لئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے 4 ترقیاتی منصوبوں کے لئے 49.5 کروڑ روپے مختص کرنے کا فیصلہ سیکٹر جی 7 میں سٹاف ویلفئیر عمارت کی تعمیر کے لئے دس کروڑ روپے مختص، دستاویز ایف پی ایس سی کے امتحانی طریقہ کار کی آٹومیشن کے لئے 9 کروڑ سے زائد رقم مختص کرنے کا فیصلہ


Pakistan Gains Momentum Under Prime Minister Muhammad Shahbaz Sharif’s[@CMShehbaz ] leadership, the Pakistan Economic Survey 2024-25 highlights a substantial increase in foreign exchange reserves, rising to US$ 11.5 billion. #DefaultToDevelopment


عیدالاضحیٰ پر خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر سیاحوں کا رش! *3 دنوں میں 6 لاکھ 52 ہزار سے زائد سیاحوں نے خیبرپختونخوا کا رخ کیا.* 🔸گلیات - 1 لاکھ 77 ہزار سیاح 🔸ناران کاغان - 1 لاکھ 68 ہزار سیاح 🔸مالم جبہ - 1 لاکھ 60 ہزار سیاح 🔸دیر اپر - 85 ہزار سیاح


ستھرا پنجاب کے تحت وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر عید الاضحیٰ کے تینوں روز کتنی آلائشیں ٹھکانے لگائی گئیں۔۔۔


پنجاب میں گرمی اور ہیٹ ویو کی صورتحال 13 جون تک برقرار رہے گی

وزیراعظم کی زیر صدارت معاشی ٹیم کا اہم اجلاس سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں چھ فیصد اضافہ منظور، ذرائع حتمی منظوری وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں دی جائے گی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کا 10 سے 13 جون تک کا ججز کا روسٹر جاری 4 ڈویژن بنچز 9 سنگل بنچز دستیاب ہوں گے سینئر ترین جج جسٹس محسن اختر کسی ڈویژن بنچ کا حصہ نہیں


پاکستان کا چین سے J-35 سٹیلتھ، KJ-500 اواکس طیاروں اور HQ-19 میزائل نظام کی خریداری کا اعلان