PML(N) OFFICIAL✅️
PML(N) OFFICIAL✅️
February 6, 2025 at 02:23 PM
*پراپرٹی اور تعمیراتی شعبے کو ریلیف دینے کیلئے تجاویز تیار* نان فائلرز ایک کروڑ روپے مالیت تک کی جائیداد خرید سکیں گے مختلف کیٹگریز میں ٹیکس 4 سے کم کر کے ڈیڑھ سے 2 فیصد کرنے کی تجویز ٹاسک فورس اور وزارت ہاؤسنگ نے تجاویز ایف بی آر کو فراہم کر دیں پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکسز 4 سے 4.5 فیصد تک کرنے کی تجویز سمندر پار پاکستانیوں کیلئے پراپرٹی کی خریداری میں آسانیاں پیدا کی جائیں گی https://whatsapp.com/channel/0029Va7TFpVDp2QADYkZG811
👍 ❤️ 😂 6

Comments