PML(N) OFFICIAL✅️
PML(N) OFFICIAL✅️
February 11, 2025 at 12:03 PM
*چیف جسٹس یحی آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن اجلاس* چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کی سپریم کورٹ جج تعیناتی کی منظوری،ذرائع چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ شفیع صدیقی کی سپریم کورٹ جج تعیناتی کی منظوری ،ذرائع جسٹس صلاح الدین پنور سندھ ہائیکورٹ کی سپریم کورٹ جج تعیناتی کی منظوری،ذرائع بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ہاشم خان کاکڑ کی سپریم کورٹ جج تعیناتی کی منظوری،ذرائع سندھ ہائی کورٹ سے جسٹس شکیل احمد کو سپریم کورٹ کا جج تعینات کرنے کی منظوری،ذرائع پشارورہائیکورٹ سے جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سپریم کورٹ جج تعیناتی کی منظوری،ذرائع https://whatsapp.com/channel/0029Va7TFpVDp2QADYkZG811
❤️ 👍 2

Comments