
PML(N) OFFICIAL✅️
February 13, 2025 at 04:51 PM
خیبرپختونخوامیں سیکیورٹی فورسزکے5آپریشنز،13خوارج ہلاک،آئی ایس پی آر
تمام آپریشنزخفیہ اطلاعات پر12اور13فروری کی درمیانی شب کئےگئے،آئی ایس پی آر
سیکیورٹی فورسزکاڈیرہ اسماعیل خان کےعلاقے کلاچی میں آپریشن،5خوارج مارےگئے
مارےگئےدہشتگردوں میں خارجی شاہ گل عرف روحانی شامل،آئی ایس پی آر
https://whatsapp.com/channel/0029Va7TFpVDp2QADYkZG811
❤️
🇵🇸
😂
5