B.News🇵🇰
B.News🇵🇰
February 13, 2025 at 05:19 AM
🚨🔥اسے کہتے ہیں دھول چٹانا سوال ہوا اسمبلی سے تنخواہیں دونوں کے رہے ہیں وہ بھی لے رہے ہیں آپ بھی لے رہے ہیں جس پر شاید خٹک نے جواب دیا ہم اسمبلی سے تنخواہیں حلال لے رہے ہیں کیونکہ حلف دیتا ہوں کہ ہم درست جیتے ہیں لیکن یہ لوگ اسمبلیوں سے حرام تنخواہیں لے رہے ہیں کیونکہ یہ ہارے ہوئے ہیں اور قبر میں بھی انکو حرام تنخواہوں پر حساب دینا ہو گا یہ 17 سیٹیں جیتے ہیں ۔ شاہد خٹک
❤️ 👍 🔥 3

Comments