B.News🇵🇰 WhatsApp Channel

B.News🇵🇰

204 subscribers

About B.News🇵🇰

News Entertainment N enjoy all funny videos

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

B.News🇵🇰
B.News🇵🇰
6/2/2025, 8:23:32 AM

*🚨کراچی والوں! #کراچی میں زلزلوں کا سلسلہ عام طور پر فائدہ مند نظر آرہا ہے کیونکہ بتدریج تعمیر شدہ سیسمک انرجی اسے ایک ہی بڑے زلزلے سے روکتی ہے۔ اس سے بڑے پیمانے پر تباہی کے خطرے کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔*

B.News🇵🇰
B.News🇵🇰
6/2/2025, 8:21:20 AM

*🚨ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے دوپہر 12 بج کر 17 منٹ پر محسوس کئے گئے جسکی ریکٹر اسکیل پر شدت 2.2 ریکارڈ ہوئی۔ زلزلے کی گہرائی 29 کلو میٹر تھی اور اسکا مرکز قائدآباد کے قریب تھا۔*

B.News🇵🇰
B.News🇵🇰
6/4/2025, 3:05:58 PM

تھریٹ الرٹ *🚨دہشتگرد عیدالاضحی کے موقع پر کراچی میں دہشتگردی کا پلان بنا رہے ہیں، ایمرجنسی الرٹ جاری* *کراچی کے تمام پولیس اسٹیشنز کو سیکورٹی سخت کرنے کا حکم* *فتنہ الہندوستان کے سربراہ اللہ نذر بلوچ کی میجر ارجن شکلا کے ساتھ ویڈیوز منظر عام پر آ گئیں* *یہی وہ حاضر سروس بھارتی میجر ارجن شکلا ہے جو پاکستان کے سارے جعلی سرمچانڈو اکاونٹس چلاتا ہے*

Post image
Image
B.News🇵🇰
B.News🇵🇰
6/2/2025, 8:23:42 AM

*🚨کراچی والوں! #کراچی میں زلزلوں کا سلسلہ عام طور پر فائدہ مند نظر آرہا ہے کیونکہ بتدریج تعمیر شدہ سیسمک انرجی اسے ایک ہی بڑے زلزلے سے روکتی ہے۔ اس سے بڑے پیمانے پر تباہی کے خطرے کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔*

🤲 1
B.News🇵🇰
B.News🇵🇰
5/30/2025, 12:56:40 PM

"مسئلہ یہ نہیں کہ ظالم طاقتور ہے المیہ یہ ہے کے مظلوم تقسیم ہیں"

👍 1
B.News🇵🇰
B.News🇵🇰
6/2/2025, 8:27:27 AM

*🚨کراچی میں قیامت خیز گرمی ، محسوس کیا جانے والا درجہ 41 ڈگری تک جا پہنچا*

B.News🇵🇰
B.News🇵🇰
6/4/2025, 3:05:59 PM
Video
B.News🇵🇰
B.News🇵🇰
6/2/2025, 2:34:24 AM

Naeem_Khan...(360p) https://www.vidmateapp.com/subpub/yqh5/site?url=aHR0cHM6Ly93d3cuZmFjZWJvb2suY29tL3NoYXJlL3YvMTZiUFlnTldMUy8=&f=wh 🔥Trending video shared via VidMate🔥 🎉Best downloader for video and image on YouTube, WhatsApp status, Facebook, Instagram... 🎉Platform for FREE latest movies🎥🎥 👇Download VidMate Now!👇 https://www.vidmateapp.com/?subpub=sharing

B.News🇵🇰
B.News🇵🇰
5/29/2025, 5:10:09 AM

تین سالوں سے اشتہارات کے نام پر اربوں روپے کرپٹ میڈیا کو کھلا کر غریب عوام کا پیسہ ان ناجائز، قابض کرمنلز نے ضمیر خریدنے پر لٹایا لیکن عوام نہ بکی، نہ ڈری، نہ جھکی! آج بھی وہیں کھڑی ہے، ٹس سے مس نہ ہوئی!

Post image
🔥 1
Image
B.News🇵🇰
B.News🇵🇰
2/23/2025, 12:00:57 PM

عمران خان لاہور ہائی کورٹ کی تمام سیٹیں جیت چکا ✌🏻

🫀 1
Link copied to clipboard!