B.News🇵🇰
B.News🇵🇰
February 14, 2025 at 11:04 AM
*🛑‏شیرافضل مروت نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات میں وکلاء پیغام رسانی کرتےہیں اورملاقات میں ان کے کان بھرتے ہیں۔ میں پارٹی سے اس وقت نکالا جاؤں گا جب بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل سے باہرآئیں گے۔ اس جبر اور فسطائیت کے دور میں پی ٹی آئی کو نہیں چھوڑوں گا۔۔*
👍 1

Comments