
B.News🇵🇰
February 14, 2025 at 06:43 PM
*_آپ کی کیا ڈیوٹی لگائ ہے کہ شیر مروت پر ہی بات کرنی ہے؟ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، ہزاروں سیاسی قیدیوں کی بات کرو، بشری بی بی کی بات کرو،_*
*_عمران خان کا تو تم نام نہیں لے سکتے اور باتیں کرتے ہو،_*
*_شاہد خٹک نے اینکر کی چھترول کردی 🔥_*
👍
2